Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیر اعظم شہباز شریف آج   ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس  میں خطاب کریں گے
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

May 16, 2022 7:57 AM, May 16, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

تہذیب زمانوں کی پیداوار ہوتی ہے اور اس میں سانس لینے والی روایتیں، رسوم، لفظ، محاورے اور ضرب الامثال کسی ایک دہائی یا صدی پر محیط نہیں ہوتیں بلکہ ان کی پیدائش اور تراش خراش کئی کئی نسلوں کا لہو پی کر جوان ہوتی ہے۔پوٹھوہار، ہزاروں سالوں کی انسانی تہذیبی تپسیا کا گڑھ رہا ہے اور زمانہ ٹیکسلا اور اس کے نواح میں دریافت ہونے والے آثار سے بخوبی اس بات تک پہنچ گیا ہے کہ یہ خطہ سینکڑوں سال پہلے بھی تہذیب و تمدن کی روشنی چار دانگ عالم میں بکھیرتا رہا ہے اور ایک عرصہ دنیا کو تمدن اور آگہی کے چراغوں سے نورزار بناتا رہا ہے۔ یہاں کے رسم و رواج، زبان اور کلچر میں بلاشبہ چاشنی اور خوبصورتی کھلکھلاتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ پوٹھوہاری رہتل اور اس میں موجود ایسی زریں علامات بھی اتنی ہی پرانی ہیں جتنی کہ خود یہ زبان ہے۔ ان روایتوں، رسوم، محاورات اور ضرب الامثال میں بلاشبہ صدیوں کا عرق ہے اور جو ادوار اس تہذیب پہ بیتے ان کے مدہم نقوش بھی جا بجا ملتے ہیں۔ پوٹھوہار کی دھرتی نے رسم و رواج اور سینکڑوں سالوں کی عرق ریزی کے نتیجے میں حاصل ہونے والے مشعل راہ محاورے اور ضرب الامثال کے جواہر کھوئے نہیں بلکہ اپنے سپوتوں کو منتقل کیے جو سینہ بہ سینہ ان جواہر کی حفاظت کرتے رہے اور بعد میں آنے والوں کے لیے یہ عظیم ورثہ چھوڑ گئے۔یہ محاورات اور ضرب الامثال جن کی واضح خوبی یہی ہے کہ یہ آنکھ کی پتلی میں معانی اور تجربات کا آسمان اور ہاتھ کی مٹھی میں لا محدود تہذیبوں کو بند کر سکتے ہیں۔ ان محاورات اور ضرب الامثال پڑھ کے محسوس ہوتا ہے کہ جامع الکلم کی اصطلاح عربوں نے بالکل سو فیصد درست کہی تھی۔ ایک جملے میں ایک پوری تہذیب کو سمیٹ دینااور ایک ضرب المثل میں ایک پوری انسانی زندگی کے تجربات کا نچوڑ پیش کر دینا کارِ داد ہے۔ فی زمانہ گلوبلائزیشن جس کی اثر پذیری سے نہ کوئی خطہ محفوظ ہے نہ کوئی ذہن، ہر جگہ تہذیبیں اس گلوبلائزیشن کے عفریت کے آگے نوں ہو کر دم توڑتی نظر آتی ہیں اور اس بلا نے کئی کئی تمدن اپنے پورے تشخص سمیت تاراج کر دیے ہیں۔ ایسے میں فیصل عرفان نے اپنی دھرتی کے ساتھ کمٹمنٹ اور وفاداری کی لاج رکھتے ہوئے انتھک محنت کوشش اور لگن کے ساتھ اپنی زبان کے محاورات اور ضرب الامثال کو یکجا کر کے ایک خوبصورت اور نئی مثال قائم کی ہے جو آنے والی نسل کو اس ذخیرے اور اس کی اہمیت سے روشناس کرانے میں یقیناً بہت زیادہ اور مند ثابت ہوگی۔ فیصل عرفان نے اس تحقیق کو بہت دلچسپی سے چیلنج کے طور پر لیا اور پایہء تکمیل تک پہنچایا۔جس پر وہ داد کے مستحق  ہیں اللہ پاک فیصل عرفان کے علم و عمل میں برکتیں نازل کرے آمین  (عبدالرحمان واصف کہوٹہ) 

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب 

    Jun 27, 2022
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  •  وزیراعظم کو درپیش چینلجز  

    Jun 27, 2022
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے ...

    Jun 26, 2022 | 19:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیر اعظم شہباز شریف آج   ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس  میں ...

    Jun 28, 2022 | 10:15
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

    Jun 27, 2022 | 21:36
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

    Jun 27, 2022 | 21:10
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر ...

    Jun 27, 2022 | 19:43
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

    Jun 27, 2022 | 19:33
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وعدے وفا کے ارادے دغا کے!!!!!!!!

    Jun 28, 2022
  •  اسلم بھوتانی ، خالد مگسی کا فنڈز نہ ملنے پر غصہ، ...

    Jun 28, 2022
  • بلند و بالاپہاڑوں کی ہیرو

    Jun 28, 2022
  • ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے

    Jun 28, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 27, 2022
  • 1

    نیشنل ایکشن پلان: صوبوں میں روابط وقت کا اہم تقاضا

  • 2

    آرمی چیف کا دورۂ سعودی عرب اور  ان کیلئے مملکت کا اعلیٰ ترین اعزاز

  • 3

    سندھ بلدیاتی انتخابات میں  پیپلزپارٹی کی واضح برتری

  • 4

    معاشی استحکام کے لیے سارا بوجھ عوام پر مت ڈالیں

  • 5

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی  اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز

  • 1

    منگل ،28 ذیقعد 1443ھ،28 جون 2022 ء

  • 2

    پیر ،27 ذیقعد 1443ھ،27 جون 2022 ء

  • 3

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • توشہ خانہ

    Jun 28, 2022
  • لاوا ابل رہا ہے

    Jun 28, 2022
  • احتساب کا خدا حافظ

    Jun 28, 2022
  • سری لنکا کی صورتحال پاکستان میں اضطراب کیوں؟

    Jun 28, 2022
  • اداروں کی تباہی ،ڈاکٹر محمود شوکت کا ذاتی تجربہ

    Jun 28, 2022
  • ’’ قرآن کریم کے اسپرانتو زبان میںمترجم کی ...

    Jun 28, 2022
  •    سپیکر قومی اسمبلی کا  منصب :  راجہ پرویز اشرف ...

    Jun 28, 2022
  • قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے

    Jun 28, 2022
  • سود؛ اللہ اور اسکے رسول ؐ سے جنگ …(2 ) 

    Jun 28, 2022
  •   22 کروڑ لوگ ٹیکس دیتے ہیں مگر؟

    Jun 28, 2022
  • 1

     غزل

  • 2

    ’’ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائو گے''

  • 3

     لیگی دور  اور قومی ترقی و خو شحالی

  • 4

    تازہ بیانیہ

  • 5

    کلیاتِ امان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خادموں کا خیال رکھنے والے!

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    تعصب

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک

  • 5

    کامیاب و کامران

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group