برائلر مرغی کا گوشت22روپے مہنگا May 16, 2022 7:15 AM, May 16, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( کامرس رپورٹر)شہرمیں گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت22روپے اضافہ سے407،زندہ مرغی کی قیمت15روپے اضافہ سے281جبکہ انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافہ سے153روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+