گوجراسوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار May 16, 2022 5:40 AM, May 16, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نوالہ (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ اوتھانہ کوتوالی سکندر حسین نے ٹیم کے ہمراہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ٹک ٹاکرملزم سنیل منہاس کو گرفتار کر کے پسٹل تیس بور اور گولیاں برآمد کرلیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+