وقارمنج چیئرمین برائلر ریٹ انائوسمنٹ گوجرانوالہ مقرر
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) محمد وقارمنج کو چیئرمین برائلر ریٹ اناوسمنٹ گوجرانوالہ مقرر کر دیا گیا جس کا باضابطہ طور پر ڈی سی او گوجرانوالہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا‘جس کیساتھ ساتھ سپلائی بھی 8پلس8کر دی گئی جس میں گاڑی والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی‘ وقارمنج کا کہنا تھا کہ جو انتظامیہ کی جانب سے مجھے ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے پورا کرنے کے لیے دن رات ایک کر دونگا۔