کراچی: اداکارہ عائزہ خان 9 ملین فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ بن گئیں ہیں ۔مشہور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان کے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے تمام فالوورز سے بہت محبت کرتی ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024