پولیس میں کورونا وائرس سے دوسری شہادت ہوگئی۔ شہید ہیڈ کانسٹیبل رمضان عالم کے کورونا ٹیسٹ کے لئےگیارہ مئی کو سیمپل لئے گئے.پولیس کے مطابق شہید جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا.شہید رمضان عالم بطور نائب ریڈر ایس ڈی پی او اقبال ٹاؤن سرکل فرائض سرانجام دے رہا تھا۔شہید ہیڈ کانسٹیبل فتح گڑھ مغلپورہ کا رہائشی اور محکمہ پولیس میں اٹھارہ سال قبل بھرتی ہوا تھا ۔شہید کے سوگواران میں بیوی، تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔شہید ہیڈ کانسٹیبل رمضان کےلئے شہید پیکیج کےلئے آئی جی پنجاب سے سفارش کی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024