ئیکورٹ نے فلم مولا جٹ کے نام کا استعمال کرنے کیخلاف دائر درخواست پرترمیم کی ہدایت کر دی
لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے فلم مولا جٹ کے نام کا استعمال کرنے کیخلاف دائر درخواست میں درخواست گزار کوترمیم کی ہدایت کر دی‘ مزید کارروائی آج تک ملتوی کر دی۔عدالت نے مولا جٹ فلم کے پروڈیوسر سرور بھٹی کی درخواست پر سماعت کی درخواستگزار کی جانب سے احسن مسعود عدالت میں پیش ہوئے۔