سپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد
بارسلونا (نیٹ نیوز)یوں تو دنیا بھر میں موسیقی کے کئی دلدادہ ہیں تاہم سپین میں ایسے ہی میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا۔