مانو بلی نے مالکن کے پیسوں پر قبضہ کرلیا
بیجنگ (نیٹ نیوز)چین کی اس بلی کی چالاکی کے کیا ہی کہنے کہ جو پیسوں کی حفاظت کرنا بھی خوب جانتی ہے۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والی اس چالاک بلی کو ہی دیکھ لیں جس نے رقم کی حفاظت کیلئے اپنے مالک کوبھی لفٹ کرانے سے انکار کردیا۔