ملکی سلامتی اور ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی قابل مذمت ہے، آمنہ ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پریذیڈنٹ سینٹر آف پاکستان اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز آمنہ ملک نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی قابل مذمت ہے اس طرح کا رویہ ملک دشمن قوتوں کے پاکستان مخالف ایجنڈے کو تقویت دیتا ہے ہم بطور قوم ملکی خودمختاری کے لئے اکھٹے ہیں۔