یہودی لابی فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے: شہبازغوث
لاہور (پ ر) میاں شہباز غوث نے کہا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جس طرح کیا گیا اس ظلم اور بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ آج امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے جس طرح اسرائیل اور یہودی لابی معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ اب اقوام متحدہ کے امن کے پیامبر کہاں ہیں۔