نشے کی زیادتی نے نوجوان کی جان لے لی
کراچی (کرائم رپورٹر) سعود آباد ملیر میں نشے کی زیادتی نے نوجوان کی جان لے لی۔ متوفی کی لاش منگل کو ایلیمنٹری اسکول کے قریب سے ملی۔ پولیس کے مطابق متوفی ہیروئن کا عادی تھا جس کی عمر تقریباً 25 برس تھی تاہم فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی۔