نواز شریف ”ویلے“ ہیں کہ انکا پارلیمنٹ کے ہر اجلاس میں آنا ضروری ہے: مشاہد اللہ

16 مئی 2016

لاہور (آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) کے سےنےٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے وزےراعظم نوازشر ےف ”وےلے “نہےں کہ ان کا پارلیمنٹ کے ہر اجلاس میں آنا ضروری ہے۔ وہ 20 کروڑ عوام کی ترقی کےلئے کام کررہے ہےں‘ نواز شرےف سے پارلےمنٹ مےں آنےکا مطالبہ کرنےوالے عمران خان خود کتنی بار آئے ہےں؟ ماضی مےں جو ہر روز پار لےمنٹ مےں آتے رہے انکی حکومت کر پشن اور لوٹ مار کے سواکچھ نہےں کر سکی‘ پانامہ لےکس مےں آنےوالے معاملات سچ ہےں ےا جھوٹے فےصلہ پارلےمنٹ نے نہےں کرنا ’فےصلہ کرنےوالے فورم اور ہےں‘ نواز شرےف سمےت مسلم لےگ (ن) کے اراکےن پارلےمنٹ کے تمام اثاثے ڈکلےئر ہےں‘ اپوزےشن کرپشن کا خاتمہ نہےں، نواز شرےف کو ہٹانا چاہتی ہے مگر انکی خواہش پوری نہےں ہو گی‘ آف شور کمپنےوں کے معاملے مےں تحرےک انصاف پہلی پوزےشن پر آچکی ہے۔
مشاہد اللہ