قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ کے 306 اجلاس وزیراعظم نے 55 میں شرکت کی: فافن کا دعویٰ

16 مئی 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فافن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اب تک قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 55بار شریک ہوئے۔ قومی اسمبلی کے 284اجلاسوں میں سے وزیراعظم نے 37میں شرکت کی جبکہ پارلیمنٹ کے 22مشترکہ اجلاسوں میں وزیراعظم نے 18میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے پہلے پارلیمانی سال کے 99اجلاسوں میں سے 7میں شرکت کی۔ دوسرے پارلیمانی سال کے 92اجلاسوں میں وزیراعظم 21میں شریک ہوئے۔
فافن

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...