پرویز مشرف اور شوکت عزیز کی لندن میں ملاقات پانامہ لیکس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

16 مئی 2016

لندن (آئی این پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال‘ پانامہ لیکس کی تحقیقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات یہاں لندن میں تقریب کے دوران ہوئی۔
پرویز مشرف ملاقات