شیخ امتیاز محمود نے والدہ کے نام سے منسوب ’’ریاض بیگم میڈیکل ٹرسٹ‘‘ قائم کردیا

16 مئی 2016

لاہور( خبر نگار) تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز محمود نے پی پی 149 میںاپنی والدہ (مرحومہ) کے نام سے منسوب ریاض بیگم میڈیکل ٹرسٹ قائم کردیا ،جس کا افتتاح تحریک انصاف پنجاب کی سابق جنرل سیکرٹری ڈاکڑ یاسمین راشد نے کیا ۔