امید ہے‘ گندم خریداری کا ہدف پورا ہو جائے گا : فلور ملز ایسوسی ایشن
لاہور(نیوزرپورٹر) فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے قائمقام چیئرمین خواجہ ریحان انجم اور گروپ لیڈر عاصم رضا نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب اور محکمہ خوراک 50فیصد گندم کی خریداری کا ٹارگٹ پورا کرنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں،امید ہے کہ گندم کی خریداری کا باقی ٹارگٹ بھی جلد پورا کر لیں گے ، جبکہ فلور ملیں بھی گندم کی خریداری کر رہی ہیں تاکہ کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ مل سکے۔ یہ بات انہوں نے گندم کی خریداری کے حوالے سے کہی۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
چیف جسٹس پاکستان فلور ملز مالکان کے پھنسے ہوئے ری فنڈز ادا کرائیں: سابق ...
لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے سابق چیئرمین ...
گندم کی اجرائی قیمت میں 25 روپے من کمی‘فلور ملز نے بھی 20 کلو آٹا تھیلے ...
لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گندم کی اجرائی قیمت ...
فلور ملز اور پی آرسی پرنیب کے چھاپے‘خراب گندم برآمد
رانی پور( نامہ نگار )نیب سکھر کے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتاز گوندل اور جوڈیشل ...