کوٹ عبدالمالک میں بجلی کی طویل بندش عذاب بن گئی

16 مئی 2016

فیروزوالہ (نامہ نگار) پیپلزپارٹی کوٹ عبدالمالک کے رہنمائوں رانا مقبول احمد جاوید‘ محمد ایوب خان اور رانا مقصود احمد نے کہا کہ کوٹ عبدالمالک میں بجلی کی مسلسل غیر قانونی بندش شہریوں کے لئے عذاب بن کر رہ گئی ہے۔ بجلی کی تاریں اور ٹرانسفارمر خرا ہو جانا معمول بن گیا۔