حکمران اور عام آدمی کی غلطی کی سزا برابر نہیں ہو سکتی: اشرف بھٹی

16 مئی 2016

لاہور (خبر نگار) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکمران اورعام آدمی کی مجرمانہ غلطی اورسزابرابر نہیں ہوسکتا ۔حکمرانوں کے بے رحم احتساب کے بعددوسروں کی باری بھی ضرورآئے گی۔شریف خاندان سیاست اورحکومت کے بل پرتجارت میں کامیابیاں حاصل کرتے رہے ۔اقتدار کے بیٹھ کرکاروبارکرنابلکہ چمکانا اوراس کیلئے اپنے آئینی اختیارات کاناجائزاستعمال کرنا عام چور ی سے کئی گنابڑی چوری ہے۔بحیثیت وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب اختیارات سے تجاوزکرنے پرشریف برادران کامحاسبہ اورمواخذہ کیا جائے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...