کوٹلی ستیاں میں وزیراعظم کے اعلان کردہ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اجلاس

16 مئی 2016

لاہور(خبر نگار)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ کوٹلی ستیاں کے موقع پر ان کی طرف سے چار اہم سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے کے اعلان مطابق مذکورہ منصوبوں کو حکومت پنجاب کی طرف سے عملی جامہ بنانے پر غور و خوص کے لئے پنجاب کے وزیر محنت و افراد ی قوت راجہ اشفاق سرور کی زیر صدارت صوبائی محکمہ شاہرات کا اجلاس ہوا۔

عملی جامہ پہنانے

حکومت کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری سرکاری ملازمین پر عائد ہوتی ...