80گھنٹہ سے زائد مسلسل دوڑنے والا امریکی ایتھلیٹ

16 مئی 2016

نیویارک(نیٹ نیوز) امریکی ایتھلیٹ ڈین کارنیز کا شمار ایسے بہادر افراد میں ہوتا ہے جو اپنی حیران کن صلاحیت کے باعث 80 گھنٹے سے زائد مسلسل دوڑ کر 350 میل کا سفر کسی درد اور تھکاوٹ کے طے کرلیتے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق ڈین ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں، جس میں ان کا جسم بہت تیزی سے لیکٹک ایسڈ خارج کرتا ہے۔