سیاست میں جنسی طور پر ہراساں کرنے پرخاموش نہیں رہیں گی،فرانسیسی سابق خواتین وزرا
پیرس(آئی این پی)فرانس کی سابق 17 خواتین وزرا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات کے بارے میں اب خاموش نہیں رہیں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والی ان سابق وزرا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاسی میں آنے کے بعد انھیں مردوں کی جانب سے تعصب کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ سیاست ایک زمانے میں صرف مردوں تک محدود تھی۔ ان میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ ، سابق صحت اور ہائوسنگ کی وزراء شامل ہیں۔
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ...
روس مغربی ملکوں کی گستاخی پرخاموش نہیں رہے گا: سرگئی لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموشی ...
لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ , 3 ماہ میں ...
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعات میں ...
لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ
لاہور (خبر نگار) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے ...