ایرانی پارلیمنٹ نے امریکہ سے تاوان کی وصولی کیلئے بل کی منظوری دے دی
تہران (اے این این )ایران کی پارلیمنٹ نے امریکہ سے تاوان کی وصولی کیلئے ڈبل ارجنسی بل کی منظوری دے دی ۔اتوارکو ایرانی حکومت کو امریکہ سے تاوان کی وصولی کا پابند بنانے والے اس بل کے حق میں ایک سو اکاسی ارکان نے ووٹ پڑے ۔