آئی ایم ایف کا افغانستان کو نیا قرض فراہم کرنے پرغور
واشنگٹن(صباح نیوز)آئی ایم ایف نے معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے افغانستان کو نئے قرض کی فراہمی پرغور شروع کردیا۔ واضح رہے رواں سال افغان معاشی نمو صرف 2فیصد رہنے کی امید ہے جو گزشتہ سال سے معمولی بہتر ہے۔