بھارت دفعہ 370 کے باقی حصوں کو بھی ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے: فاروق عبداللہ

16 مئی 2016

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے صدرسابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت میں طویل عرصے سے ایک لابی کام کررہی ہے جو دفعہ 370 جس کے تحت کشمیر کو خصوصی درجہ حاصل ہے کے باقی حصوں کو بھی ختم کرنے کے درپے ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...