لندن کے سابق میئر بورس جانسن کا یورپی یونین کا ہٹلر سے موازنہ

16 مئی 2016

لندن (اے پی پی) لندن کے سابق میئر بورس جانسن نے یورپی یونین کی توسیع کا موازنہ اڈولف ہٹلر کی یورپ کو فتح کرنے کی کوششوں سے کیا ہے۔ بورس جانسن کا کہنا ہے کہ نپولین اور ہٹلر دونوں ہی یورپ کو ایک اقتدار کے تحت متحد کرنے میں ناکام رہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...