فلسطین سے مذاکرات بحالی : امن کانفرنس کی فرانس کی تجویز کے مخالف ہیں : ایران ایک اور ہولوکاسٹ کی تیاری کر رہا ہے : یاہو

16 مئی 2016

غزہ ( رائٹرز)اسرائیلی وزیراعظم یاہو نے فرانسسی وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہاامن مذاکرات کی بحالی کیلئے عالمی کانفرنس کی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں ۔ اایران ایک اور ہولوکاسٹ کی تیاری کر رہا ہے ۔ انہوں نے کارٹون مقابلہ پر شدید تنقید کی ۔