متحدہ عرب امارات کا لڑاکا طیارہ تباہ ‘2 پائلٹ ہلاک

16 مئی 2016

ابو ظہبی ( اے ایف پی ) متحدہ عرب امارات کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔ فوجی ترجمان نے بتایا انکوائری شروع کر دی گئی ۔