نیپال : سینکڑوں افراد کا آئین کیخلاف احتجاج

16 مئی 2016

کھٹمنڈو( اے ایف پی ) نئے آئین کے خلاف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد سٹرکوں پر نکل آئے ۔ دارالحکومت احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے پرچم اٹھا رکھے تھے ۔ مدھیشی کمیونٹی کے ارکان بھی شریک تھے ۔