سعودی سپیشل ٹاسک فورس کے دستے مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئے

16 مئی 2016

انقرہ ( آئی این پی )مشقیں ترکی کے شہر ازمیر میں مئی کے آخر تک جاری رہیں گی،مشقوں میں امریکا، آذربائیجان، جرمنی، ترکی، قطر اور سعودی عرب سمیت گیارہ ملک شرکت کریں گے۔