بنگلہ دیشی ،ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ایک مبینہ قاتل گرفتار

16 مئی 2016

ڈھاکہ(اے پی پی) بنگلہ دیش کی پولیس نے ایک انتہا پسندشخص کو اِس شبے میں گرفتار کیا ہے کہ وہ 2 ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ہو سکتا ہے۔