کشمیری رہنما امجد عباسی حادثے میں بچ گئے

16 مئی 2016

کوونٹری ( نامہ نگار) ممتاز کشمیری راہنما کشمیر منسٹر لندن کے چیف ایگزیکٹو سردار امجد عباسی گزشتہ روز روڈ ایکسڈنٹ میں بال بال بچ گئے ان کی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماری گئی اور ان کی کار 20 فٹ رگڑ کھاتی تیزی سے آگے لگے کھمبے سے جاٹکرائی دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہوگئیں ۔