مختصر خبریں
٭2 بھارتی صحافیوں کے قتل کی انکوائری تیز کرنے کا مطالبہ ٭بھارت: ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہلاک ٭ایلسلواڈور کائٹی برازیلین حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار ٭پولین میں اسقاط حمل پر مکمل پابندی کا مطالبہ ٭بھارتی ریاست تامل ناڈو میںآج ریاستی اسمبلی کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے،سیاسی جماعتوں کا شراب پر پابندی کا وعدہ٭ سنکیانگ ، چھ افراد کے قتل کا ملزم 25سال بعد گرفتار ٭مصر : جیل میں تشدد سے فرانسیسی کی ہلاکت 6 افراد کو 7 برس قید ٭روس : داعش اور سکیورٹی اہلکاروں میں جھڑپ ، 4شدت پسند اور 2 روسی فوجی ہلاک٭ شام اور عراق کے افق پر ڈرونز کا راج ،اب فوج کے علاوہ شدت پسندوں نے بھی استعمال شروع کر دیا٭ٹیکساس میں بس حادثہ، 8 افراد ہلاک درجنوں زخمی۔