مظفرگڑھ: دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں‘ 2 نوجوان ہلاک
مظفر گڑھ (نوائے وقت رپورٹ) مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ میر ہزار میں دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں پولیس کے مطابق حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ایک زخمی ہو گیا زخمی اور نعشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مظفر گڑھ حادثہ