بھارت: سخت گرمی میں ظالمانہ ٹریننگ، فوجی مارچ کے دوران مر گیا، مشتعل ساتھی افسروں سے لڑ پڑے
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج کے نارتھ ایسٹ انفنٹری یونٹ میں ایک جوان شدید گرمی میں ظالمانہ ٹریننگ کی تاب نہ لاتے ہوئے مارچ کے دوران گرکر دم توڑ گیا۔ بھارتی دفاعی ذرائع کے مطابق فوج میں اس طرح کی سخت اور انسانیت سوز ٹریننگ دینا عام ہے۔ نارتھ ایسٹ انفنٹری یونٹ کے سپاہی نے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا نے شدید گرمی میں مارچ پاسٹ کے دوران سینے میں درد کی شکایت کی مگر اسے آرمی کے ڈاکٹر نے چیک اپ کے دوران صحت مند اور فٹ قرار دیدیا یہ سپاہی پھر مارچ کرنے لگا مگر اچانک گرا اور دم توڑ گیا جس پر ٹریننگ کرنیوالے دیگر سپاہی مشتعل ہو گئے اور اپنے ظالم افسروں سے لڑ پڑے۔ بھارتی فوج نے اپنے بیان میں اس لڑائی کی تردید کی ہے۔
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ...
کراچی میں میٹرک امتحانات، سخت گرمی اور بجلی بندش کے باعث طلبا کا برا حال
کراچی(نیوز رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت بدھ سے شروع ہونے والے میٹرک کے ...
سخت گرمی میں لوڈشیڈنگ نے معیشت کا پہیہ روک دیا‘ انیس قائم خانی
کراچی (خصوصی رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہاکہ اندورنی ...
پاکستان بارکونسل کامقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں ...
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان بارکونسل نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ...