ملتان : لین دین کے تنازعہ پربھلے فروش کے ہونٹ کاٹ دئیے ‘ملزم فرار
ملتان (آئی این پی)ملتان میں لین دین کے تنازع کے باعث مخالف نے رشیدآباد چوک پر دہی بھلے کا ٹھیلہ لگانے والے کے ہونٹ کاٹ ڈالے۔ٹھیلے والے کا نام اسرار بتایا جاتاہے۔ خالد نامی شخص لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا۔خالد نے غریب دہی بھلے فروش پر دھاوا بولا اور چھری کی وار سے اسرارکے ہونٹ کاٹ ڈالے۔ اور موقع سے فرار ہوگیا۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو بھائی زخمی، مغوی شہری بازیاب نہ ہوسکا
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں لین دین کے تنازعہ پر ...
رحمٰن آباد میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل ...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صادق آباد کے علاقے رحمٰن آباد میں رقم ...
لین دین کے تنازع پر تاجر کا ساتھیوں سمیت محنت کش کے گھر دھاوا‘ متعدد ...
رائے ونڈ (نامہ نگار) بیرون تبلیغی مرکز بازار کے بااثر تاجروں عبداللہ ...