پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

16 مئی 2016

لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2روزہ وقفہ کے بعد آج بروز سوموار دوپہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ 10 دنوں کے 7 روزہ اجلاسوں میں کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی قانون سازی نہیں ہوسکی۔