گیس چوروں کے خلاف آپریشن تیز جوہرٹائون میں چھاپے
لاہور(آن لائن) سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس چوروں کے خلاف اپنا آپریشن تیز کردیا ہے۔ لاہور آفس ریجن گلبرگ کے جی ایم محمود ضیاء احمد کی ہدایات پر چیف انجینئر عمران الطاف ساہی کی سربراہی میں ٹیم نے گزشتہ روز لاہورکے علاقہ جوہر ٹائون میں گیس چوروں کے خلاف چھاپے مارے چیکنگ کرنے پر ایک گھریلو میٹر کو کمرشل استعمال کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ کنٹین پر جنریٹر چلائے جارہے تھے جس کی وجہ سے محکمہ کو ہر ماہ لاکھوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑرہا تھا ٹاسک فورس نے موقع پر ہی گیس چوروں کے میٹرز کو اپنے قبضے میں لے لیا اور متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
حیدرآباد میں ٹارگیٹڈ آپریشن‘ چھاپے‘96 افراد گرفتار
حیدرآباد (نامہ نگار) حیدرآباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر‘ منشیات فروشوں ...
418بجلی چوروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف ...
گیس چوری کے خلاف آپریشن جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس جی سی کی جانب سے آپریشن گرفت جاری۔ کراچی سمیت ...