شعیب اختر کی ہسپتال بنانے کی خواہش

16 مئی 2016

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے آفرز آتی رہتی ہے لیکن جب سے میں نے حج کیا اس کے بعد سے فلموں میں کام کرنے کا دل نہیں چاہتا پیشکش قبول نہیں کر تا‘جگر کے مرض میں مبتلا ہزاروں افراد کو بھارت میں جا کر علاج کرانا پڑتا ہے اس لیے لیور ٹرانسپلانٹ کے لیے ہسپتال بنانا چاہتا ہوں ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...