یوسین بولٹ نے مانچسٹر یونائٹیڈ فٹبال کلب کی طرف سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

16 مئی 2016

جارج ٹائون (سپورٹس ڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے کہا ہے کہ وہ برطانوی فٹ بال کلب مانچسٹر یونائٹیڈ کی طرف سے کھیلنا چاہتے ہیں مگر منیجر لوئس وین گال کی زیر نگرانی نہیں کھیلیںگے۔ وین گال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کو ٹھیک طریقے سے استعمال نہیں کرتے جس کی وجہ سے کارکردگی پر اثر پڑتا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...