پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے اراکین کا ٹی ٹونٹی میچ کل ہو گا

16 مئی 2016

لاہور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پی کے اور پنجاب اسمبلی کے اراکین کے درمیان بیس اوورز پر مشتمل دوستانہ میچ کل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ خیبرپی کے کی ٹیم ارباب نیاز سٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف ہے۔ میچ کا مقصد صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔