فلم ’’دل کو گولی مارو‘‘ کی عکس بندی مکمل ہو گئی

16 مئی 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار پرویز کلیم کی فلم ’’دل کو گولی مارو‘‘ کی عکس بندی مکمل ہو گئی۔ آج کل فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ہورہا ہے۔ ہدایت کار پرویز کلیم نے بتایا کہ فلم نئی کاسٹ پر مشتمل ہے اور میںنے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے نئے فن کار متعارف کرائوں۔