حمائمہ ملک کل پریس کلب کے پروگرام ’’گیسٹ آف آنر‘‘ میں شرکت کریں گی

16 مئی 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ حمائمہ ملک 17 مئی کو لاہور پریس کلب کے مقبول پروگرام ’’گیسٹ آف آنر‘‘ میں شرکت کریں گی۔ وہ اس پروگرام میں پاکستان فلم انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کریں گی۔