علی ظفر پرسوں سالگرہ منائیں گے

16 مئی 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر 18 مئی کو اپنی 36ویں سالگرہ منائیں گے۔ علی ظفر نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ بھارت کی متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔