’’یہ طالبان کی فتح ہے‘‘راولپنڈی پولیس کی ویب سائٹ ہیک
اسلام آباد (اے پی اے) راولپنڈی پولیس کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔ ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ویب سائٹ ہیک کرنا طالبان کی فتح ہے، ویب سائٹ پر طالبان رہنمائوں کی تصاویر شائع کر دی گئیں۔