حضرت خالد بن ولید ؓ کے مزار پر بمباری کیخلاف سنی اتحاد کونسل آج یوم احتجاج منائے گی
لاہور( خصوصی نامہ نگار ) سنی اتحا دکونسل ( سواد اعظم ) صحابی رسول ﷺ حضرت خالد بن ولید ؓ کے مزار مبارک پر ہونے والی بمباری کے خلاف آج ( جمعتہ المبارک کو) ملک بھر میں مزار مقدس کو شہید کیے جانے کے خلاف یوم احتجاج منایا جائے گا ۔