لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس کے کینیڈا قیام بڑھانے کی وجہ سے ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم ”لاڈو رانی“ کی شوٹنگ تعطل کا شکار ہو گئی۔ یاد رہے کہ نرگس گذشتہ 4 ماہ سے کینیڈا میں مقیم ہے اور متعدد مرتبہ تاریخیں دینے کے باوجود ابھی تک وہ وطن واپس نہیں پہنچیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں شان‘ مصطفی قریشی اور راحیلہ آغا شامل ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38