لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز چودھری اعجاز کامران کی فلم ”بھائی لوگ“ کی عکس بندی کا اگلا سپیل آئندہ ماہ ہو گا۔ فلم کی 80 فیصد عکسبندی ہو چکی ہے۔ یاد رہے کہ مصطفی قریشی کے بیےٹ عامر قریشی کی یہ پہلی فلم ہے اور دیگر کاسٹ میں میرا‘ صائمہ‘ جاوید شیخ اور ندیم شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار فیصل بخاری ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024