لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل اپنے نئے البم پر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البم میں 8 آئٹم ہیں۔ ان میں غزلیں‘ فوک‘ گیت اور بھنگڑا شامل ہیں۔ انہوں نے میرے پہلے البم بھی لوگوں نے بہت پسند کئے۔ امید ہے کہ میرا نیا البم بھی لوگوں کو پسند آئے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38