لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا نے فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکرپٹ پر کام ہو رہا ہے جیسے ہی سکرپٹ مکمل ہو گا فلم کی کاسٹنگ کی جائے گی اور پھر میوزک اور اس کی عکسبندی شروع کی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024